Respectable Parents & Dear Learners!
It is officially informed you that we are going to start Summer Camp Classes, 2026 from this Monday dated on 1st of June, 2026. Learners of All classes (ONE to TENTH Standards) will participate and the syllabus of 2nd Semester will be introduced during this Summer Camp Classes. Please! follow these instructions.
01: No Uniform (All learners will join this Summer Camp in Light color dresses)
02: Summer Camp Time-Table: 07:00am to 10:15am
03: All learners should take their drinking water bottles.
04: All learners shall bring their Complete School Bags.
05: Without information/permission holidays will not be allowed.
محترم والدین و عزیز طلباء اسلام علیکم!
بروز سوموار بتاریخ یکم جون 2026 سے تمام کلاسز کے طلباء کے لئے سمر کیمپس کلاسز 2026 کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔ اس سمر کیمپ کلاسز میں سیکنڈ سمسٹر 2026 کا سلیبس کا آغاز کیا جائے گا لہذا طلباء کو بلا وجہ چھٹیاں کرنے کی اجازت نہیں۔۔ برائے مہربانی مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کریں:
01: تمام کلاسز کے طلباء ہلکے رنگین لباس میں سکول آئیں گے۔
02: سمر کیمپ کلاسز کے تعلیمی اوقات کار صبح سات بجے سے دن دس بج کر پندرہ منٹ تک ہونگے۔
03: تمام کلاسز کے طلباء اپنے ساتھ پینے کے لئے پانی کی بوتل لائیں گے،
04: تمامکلاسز کے طلباء سمر کیمپ کلاسز کے دوران اپنے مکمل سکول بیگ ہمراہ لائیں گے۔
05: بغیر اطلاع/اجازت سمر کیمپ کلاسز سے چھٹی کی اجازت نہیں ہوگی


Mehmood Afzal